مستحب
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مقالات بہ سلسلۂ مضامین |
| ائمہ فقہ |
| فقہ اربعہ |
| تقسیم بلحاظ تقلید |
| اقسام جائز و ناجائز |
|
فرض <=> حرام |
|
|
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں مستحب ایسا فعل ہے جس کے کرنے والے کو ثواب ہو گا اور نہ کرنے والے کو گناہ اور عذاب نہیں ہو گا۔ جیسے وضو کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا مستحب ہے۔
اسلامی فقہ میں مستحب کی اصطلاح خلافِ اولی کے بالعکس ہے۔