مرجع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مرجع ایک شیعہ مذہبی اصطلاح ہے جسے کسی آیت اللہ العظمیٰ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جسے اسلامی اصولوں اور قوانین کی بنیاد پر قانونی و مذہبی فیصلے لینے کا اختیار ہو۔ واضح رہے کہ قرآن و سنت میں پہلے سے موجود فیصلوں میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی اور نئے فیصلے صرف ان مسائل کے لیے کیے جاتے ہیں جن کا حکم قرآن و سنت میں موجود نہ ہو۔ شیعہ اسلام میں مرجع کا درجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آئمہ کرام علیہم السلام کے بعد سب سے بڑا ہوتا ہے اور دیگر آیت اللہ و علماء ان کے حکم کے پابند ہوتے ہیں۔ آیت اللہ میں سے جن کو مرجع کا درجہ حاصل ہو انہیں آیت اللہ العظمیٰ بھی کہا جاتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مرجع&oldid=782307’’ مستعادہ منجانب