جامع مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

وہ مسجد جس میں جمعہ کی نماز ہو۔ جامع مسجدوں میں زیادہ سے زیادہ وسعت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ تاکہ جمعہ ، جمعتہ الوداع ، اور عیدین پر زیادہ سے زیادہ نمازی شریک ہوسکیں۔دنیا میں سے پہلی جامع مسجد مدینے کے قریب مسجد قباء ہے۔ جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکے سے ہجرت کے بعد پہلی دفعہ نماز جمعہ ادا کی۔