جمعہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
جمعہ اسلامی حساب سے ہفتے کا چھٹا دن، يورپی و امريکی حساب سے پانچواں اور يہودی اور قديم مصری حساب سے چھٹا دن ہے۔ اسلام میں جمعہ کی اہمیت [ترمیم]دین اسلام میں جمعہ کو سید الایام یعنی دنوں کا سردار کہا گیا ہے۔ اس لیے مسلمانوں کے ہاں اس کو جمعۃ المبارک بھی کہا اور لکھا جاتا ہے۔
|
| ویکیمیڈیا العام میں جمعہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |