جگر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Liver
Leber Schaf.jpg
Liver of a sheep: (1) right lobe, (2) left lobe, (3) caudate lobe, (4) quadrate lobe, (5) hepatic artery and portal vein, (6) hepatic lymph nodes, (7) gall bladder.
Gray1224.png
Anterior view of the position of the liver (red) in the human abdomen.
لاطینی hepar
گریس subject #250 1188
شریان hepatic artery
ورید hepatic vein, hepatic portal vein
عصب celiac ganglia, vagus[1]
جنینیات foregut
عنوانات Liver
اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، جگر (ضدابہام)

جگر (liver) جس کو علم طب و حکمت میں کبد بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا عضو کے کہ جو رنگت میں گہرا سرخ اور نرم گوشت کی مانند ہوتا ہے۔ جگر کو انسانی جسم کا سب سے بڑا اندرونی عضو تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ اپنے مقام کے اعتبار سے بطن کے بالائی اور دائیں جانب کے حصے میں نچلی پسلیوں کے پیچھے اور سینے کو بطن سے جدا کرنے والے diaphragm کے بالکل نیچے واقع ہوتا ہے۔ جگر جاندار کے جسم میں حیات (بالفاظ دیگر عملِ استقلاب (metabolism)) کو برقرار رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے اور طبی شواہد کے مطابق اسکے افعال کی غیر موجودگی میں انسان لگ بھگ عرصہ چوبیس گھنٹے سے زائد جی نہیں سکتا۔

[ترمیم] حوالہ جات













Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=جگر&oldid=507849’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں