ورید

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ورید (vein) خون کی ایسی رگوں کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو جسم کر مختلف حصوں سے حاصل کر کہ دل (heart) تک پہنچاتی ہیں۔ اسکے برعکس وہ رگیں جو کہ خون کو دل سے لیکر تمام جسم کر اعضاء تک پہنچاتی ہیں انکو شریانیں (arteries) کہا جاتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ورید&oldid=483440’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں