عُضو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

علم طب و حکمت اور شعبۂ حیاتیات میں عضو سے مراد کسی نسیج سے ملکر بننے والے ایک ایسے جسم کی ہوتی ہے کہ جو کوئی مخصوص فعل (function) انجام دیتا ہو اور عام طور پر اپنے لیۓ معاون دیگر اعضاء کے ساتھ شامل ہو کر ایک نظام جسم تشکیل دے سکتا ہو۔ اسکی جمع اعضاء کی جاتی ہے اور انگریزی میں اسے Organ کہا جاتا ہے۔ مختلف اعضاء کی عام مثالوں میں ؛ معدہ ، دماغ ، قلب و گردے وغیرہ کے نام پیش کیے جاسکتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=عُضو&oldid=745806’’ مستعادہ منجانب