زیتون

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
style="background:#سانچہ:Taxobox/Error colour;"|زیتون
Olea europaea
Olea europaea, Dead Sea, Jordan
Olea europaea, Dead Sea, Jordan
style="background:#سانچہ:Taxobox/Error colour;" | حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: عالم نباتات
(بلارتبہ): Angiosperms
(بلا رتبہ): Eudicots
(بلا رتبہ): Asterids
طبقہ: لامیہ
خاندان: Oleaceae
جنس: زیتون
نوع: زیتون ہندی
Binomial name
زیتون
L.
انیسویں صدی میں بنائی گئی زیتون کے پودے کی تصویر

زیتون، ایک چھوٹے درخت کے خاندان سے تعلق رکھنے والا نوع ہے، جو کہ بحیرہ روم کے مضافاتی علاقوں میں آبائی طور پر پایا جاتا ہے۔ ان علاقوں میں یورپ کے جنوب مشرقی، مغربی افریقہ اور شمالی افریقہ کے ساحلی علاقے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہ نوع شمالی ایران اور بحیرہ قزوین کے جنوبی علاقوں میں بھی پایا گیا ہے۔
زیتون کا پھل، بحیرہ روم کے خطے میں اہم زرعی جنس کے طور پر شمار کیا جاتا ہے اور اس سے زیتون کا تیل کشید کیا جاتا ہے۔ زیتون کا پھل اور درخت کا عمومی نام ہی اس کے عالم نباتات میں خاندان کا نام بھی ہے۔ عالم نباتات کے اس خاندان میں زیتون کے علاوہ گل یاس، یاسمین، گُل آرائش، اور برگ راکھ شامل ہیں۔

[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں