حرکی توانائی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

حرکی توانائی یا حرکتی توانائی (kinetic energy), وُہ اِضافی توانائی جو کسی متحرک جسم کے پاس اُس کی حرکت کی وجہ سے ہوتی ہے. اِس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ‘‘مخصوص کمیت والے جسم کو سکون سے حالیہ سمتار میں تسریع (accelerate) کرنے کیلئے مطلوبہ کام کی مقدار’’.





[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں