برنجی دور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کانسی دور سے رجوع مکرر)
کانسی کا ایک پیالہ

علم الآثار میں برنجی دور کسی بھی ثقافت میں [1][2][3][4][5] وہ دور ہے جس میں زیادہ تر اعلی قسم کے دھاتی کام (منظم اور بڑے پیمانے پر) اس ثقافت میں کانسی کے استعمال سے کیے جاتے رہے ہوں۔ اس کی بنیاد تانبے اور قلع کی دھاتوں کا پگھلاؤ بھی ہو سکتا ہے یا کانسی کے پیداواری علاقوں سے تجارت بھی اس کا محرک ہو سکتا ہے۔[6] تانبا اور قلع نایاب دھاتیں ہیں جیسا کہ تاریخ میں درج ہے کہ 3000 قبل مسیح میں جنوب ایشیائی خطہ میں ٹن کانسی موجود نہیں تھی۔

کانسی کا دور سہ عصری نظام میں دوسرے نمبر پر ہے۔

موجودگی[ترمیم]

برنجی دور کے ہتھیار اور زیورات

قدیم مشرق قریب قدیم میں برنجی دور کا دورانیہ اس طرح ہے:

برنجی دور
(3300–1200 ق م)
ابتدائی برنجی دور
(3300–2200 ق م)
ابتدائی برنجی دور I 3300–3000 ق م
ابتدائی برنجی دور II 3000–2700 ق م
ابتدائی برنجی دور III 2700–2200 ق م
درمیانی برنجی دور
(2200–1550 ق م)
درمیانی برنجی دور I 2200–2000 ق م
درمیانی برنجی دور II ا 2000–1750 ق م
درمیانی برنجی دور II ب 1750–1650 ق م
درمیانی برنجی دور II ج 1650–1550 ق م
اختتامی برنجی دور
(1550–1200 ق م)
اختتامی برنجی دور I 1550–1400 ق م
اختتامی برنجی دور II ا 1400–1300 ق م
برنجی دور کا اختتام 1300–1200 ق م

وادی سندھ میں برنجی دور[ترمیم]

وادئ سندھ کی تہذیب

برنجی دور برصغیر میں 3300 ق م وادئ سندھ کی تہذیب کے ساتھ شروع ہوا۔ وادیٔ سندھ اور ہڑپہ کے باشندوں نے تانبا، کانسی، پارہ اور قلع کی پیداوار کے نئے طریقے ایجاد کیا۔ برصغیر برنجی دور آہنی دور کے ویدک دور کے بعد 1500 ق م - 500 ق م کے بعد شروع ہوا۔ ہڑپہ کی ثقافت، جس کی مدت 1700 قبل مسیح سے 1300 قبل مسیح تھی، برنجی دور سے آہنی دور کے میں داخل ہوئی تاہم اس تبدیلی کی تواریخ کی صداقت ایک مشکل کام ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Childe, V. G. (1930). The bronze age. New York: The Macmillan Company
  2. Kelleher, B. D. (1980). Treasures from the Bronze Age of China: An exhibition from the People's Republic of China, the Metropolitan Museum of Art, New York. New York: Ballantine Books
  3. Kuijpers, M. H. G. (2008). Bronze Age metalworking in the Netherlands (c. 2000-800 BC): A research into the preservation of metallurgy related artefacts and the social position of the smith. Leiden: Sidestone Press.
  4. Müller-Lyer, F. C., Lake, E. C., & Lake, H. A. (1921). The history of social development. New York: Alfred A. Knopf.
  5. Ward, J. (1984). Historic ornament: Decorative art & architectural ornament. S.l.: s.n..
  6. The naturally occurring ores typically had arsenic as a common impurity.