پارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پارہ ایک دھات اور کیمیائی عنصر ہے۔ یہ وہ واحد دھات ہے جو معیاری درجۂ حرارت میں مائع حالت میں پایا جاتا ہے۔

80 تھیلیئمپارہ سونا
Cd

Hg

Cn
عمومی خواص
نام، عدد، علامت Hg ،80 ،پارہ
کیمیائی سلسلے منتقلی دھات
گروہ، دور، خانہ 12، 6، d
اظہار silvery
جوہری کمیت 200.5 (2)گ / مول
برقیہ ترتیب [Xe] 4f14 5d10 6s2
برقیے فی غلاف 2, 8, 18, 32, 18, 2
طبیعیاتی خواص
حالت مائع
کثافت (نزدیک د۔ ک۔) (مائع) 13.534 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ 234.32 ک
(-38.83 س، -37.89 ف)
نقطۂ ابال 629.88 ک
(356.73 س، 674.11 ف)
مقام انتہاء 1750 ک, 172.00 میگاپاسکل
حرارت ائتلاف 2.29 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 59.11 کلوجول/مول
حرارت گنجائش (25 س) 27.983 جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ
P / Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
T / K پر 315 350 393 449 523 629
جوہری خواص
قلمی ساخت rhombohedral
تکسیدی حالتیں 2, 1
(mildly اساس oxide)
برقی منفیت 2.00 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاں اول: 1007.1 کلوجول/مول
دوئم: 1810 کلوجول/مول
سوئم: 3300 کلوجول/مول
نصف قطر 150  پیکومیٹر
نصف قطر (پیمائش) 171  پیکومیٹر
ہمظرفی 149  پیکومیٹر
وانڈروال نصف قطر 155 پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیب diamagnetic
برقی مزاحمیت (25 °C) 961 nΩ·m
حر ایصالیت (300 ک) 8.30 و / م / ک
حرپھیلاؤ (25 س) 60.4 µm / م / ک
رفتار آواز (liquid, 20 °C) 1451.4 م / ثانیہ
سی اے ایس عدد 7439-97-6
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: پارہ کے ہم جاء
ہم جاء کثرت نصف حیات تنزل ا تنزل ت (ب ولٹ) تنزل پ
194Hg syn 444 y ε 0.040 194Au
195Hg syn 9.9 h ε 1.510 195Au
196Hg 0.15% 116 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
197Hg syn 64.14 h ε 0.600 197Au
198Hg 9.97% 118 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
199Hg 16.87% 119 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
200Hg 23.1% 120 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
201Hg 13.18% 121 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
202Hg 29.86% 122 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
203Hg syn 46.612 d β- 0.492 203Tl
204Hg 6.87% 124 تعدیلوں کیساتھ Hg مستحکم ہے
حوالہ جات


تاریخ

پارہ کو ہند اور چین کے لوگ جانتے تھے اور اس کے سب سے پرانے نمونے مصر میں ملتے ہیں جو 3500 سال پرانے ہیں۔[1]

کان کنی

پارہ قدرتی طور پر شنجرف کی صورت میں پایا جاتا ہے۔

پارے کے بخارات

پارہ مائع حالت میں اتنا زہریلا نہیں ہوتا لیکن اس کے بخارات سخت زہریلے ہوتے ہیں۔
اگر ہوا میں پارے کے بخارات موجود ہوں تو انھیں تانبے کے آیوڈائیڈ یعنی کیوپرس آیوڈائیڈ کی مدد سے پہچانا جا سکتا ہے۔ کیوپرس آیوڈائیڈ ایک سفید رنگ کا مرکب ہے جو پانی میں حل نہیں ہوتا۔ یہ نیلے تھوتھے (کاپر سلفیٹ) اور سوڈیئم یا پوٹاشیئم آیوڈائیڈ کے ملانے سے بنتا ہے۔ (اس کے ساتھ آیوڈین بھی بنتی ہے۔)

Cu2+ + 2I → CuI2
2CuI2 → 2 CuI + I2

اگر کسی گیلے کاغذ پر کیوپرس آیوڈائیڈ کا سفوف لگا کر خشک کر لیا جائے اور پھر اسے ایسی جگہ پر رکھا جائے جہاں پارے کے بخارات موجود ہوں تو یہ پارہ کیوپرس آیوڈائیڈ سے عمل کر کے تانبے کا ٹیٹرا آیوڈو مرکیوریٹ بنا دیتا ہے جو اپنے بھورے رنگ کی وجہ سے با آسانی پہچانا جا سکتا ہے۔
اگر ہوائ جہاز سے بادلوں پر کیوپرس آیوڈائیڈ یا سلور آیوڈائیڈ کا چھڑکاو کیا جائے تو بارش ہونے لگتی ہے۔

استعمال

واحد مائع دھات ہونے کے باعث پارہ کے کئی استعمال ہیں۔

مزید دیکھیے

یو ٹیوب کی ویڈیو

مائع گیلیئم اور پارے کا الگ الگ رہنا

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Steve Gagnon۔ "Jefferson Lab"۔ The Element Mercury