ویکیپیڈیا اختصارات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کلوجول/مول سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
  • ویکیپیڈیا پر مختلف خانۂ معلومات میں اور کئی ایسی دوسری جگہوں پر کہ جہاں طویل نام کو لکھنے کی جگہ اجازت نہ دیتی ہو وہاں اختصارات اختیار کیے گئے ہیں۔ اس صفحہ پر وہ تمام اختصارات جو کہ ویکیپیڈیا پر کسی نہ کسی جگہ آۓ ہوں انکی فہرست ابجد کی ترتیب کے تحت مرتب کردی گئی ہے تاکہ کسی ابہام و الجھن سے بچا جاسکے۔ مزید یہ کہ جس جس جگہ کوئی اختصار آیا ہے اسکو اسی صفحہ کی جانب رجوع مکرر (Redirect) کر دیا گیا ہے۔ اور پھر اگر اس پر مکمل مضمون کی ضرورت بنتی ہو تو یہاں سے اس صفحہ تک بھی پہنچا جاسکتا ہے۔
مخفف مفصل
جول/مول/کیلون جول فی مول فی کیلون (ایک پیمائش)
س سینٹی گریڈ (ایک پیمائش) ، ابجد کیلیۓ دیکھیے س (ابجد)
سم سینٹی میٹر (سینٹی گریڈ ابہام سے بچاؤ کی خاطر س کو م سے منسلک کیا گیا)
ف فارن ہائٹ (ایک پیمائش) ، ابجد کیلیۓ دیکھیے ف (ابجد)
ک کیلون (ایک پیمائش) ، ابجد کیلیۓ دیکھیے ف (ابجد)
کلوجول/مول کلو جول فی مول
گ / مول مخفف برائے گرام فی مول
گ / مک سم مخفف برائے گرام فی مکعب سینٹی میٹر (میٹر ابہام سے بچاؤ کی خاطر مکعب کیلیۓ مک کا انتخاب)
م میٹر (ایک پیمائش) ، ابجد کیلیۓ دیکھیے م (ابجد)
م سم مکعب سینٹی میٹر
م م ملی میٹر
مک مکعب
م گ ملی گرام
و / م / ک واٹ فی میٹر فی کیلون
م /ثانیہ میٹر فی سیکنڈ
م /سیکنڈ میٹر فی سیکنڈ
µm / م / ک مائکرو میٹر فی میٹر فی کیلون