سیلسیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(درجۂ صد سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
تھرمامیٹر

سیلسیس یا درجۂ صد(Celsius) اصل میں درجۂ حرارت کی ایک اکائی ہے جس کو centigrade اور سویڈن کے ایک سائنسدان بنام Anders Celsius سے منسوب کرتے ہوۓ celsius بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی علامت (°C) اختیار کی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]