يه ايس آى نظام ميں كرنٹ كى اكاى هے اس سےمراد كرنٹ كى وه مقدار هے جو سلور نائٹريٹ كے آبى محلول سے ايک سیكينڈ ميں0.001118گرام چاندى عليحده كر دے.
[ترمیم] مزید دیکھیئے
برقی رو ( کرنٹ )
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔