جاؤل

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

جاؤل (Joule) توانائی کو ناپنے کی اکائی ہے۔ ایک جاؤل توانائی کی وہ مقدار ہے جو ایک کلوگرام وزن کو سطح سمندر پر 10 سینٹی میٹر اونچائی تک اٹھانے میں صرف ہوتی ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%A7%D8%A4%D9%84’’ مستعادہ منجانب