برقی رو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Solenoid.svg
برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

برقی روcurrent سے مراد بار دار ذرات charge کا بہاو یا بار دار ذرات کے بہاو کی شرح rate ہوتی ہے۔
بار دار ذرات سے مراد برقیہ electron اور آئین ions وغیرہ ہیں۔
کسی موصل conductor مثلا بجلی کے تار میں برقی رو کے دوران الیکٹران بہتے ہیں
کسی نیم موصل semiconductor میں برقی رو کے دوران الیکٹران اور مثبت سوراخ holes بہتے ہیں
کسی برق پاشے کے محلول electrolyte solution میں برقی رو کے دوران ions بہتے ہیں
کسی پلازمہ plasma میں برقی رو کے دوران الیکٹران اور ions دونوں بہتے ہیں مثلا آسمانی بجلی۔

برقی رو کی اکائ ایمپئر Ampere ہوتی ہے جسے A سے ظاہر کرتے ہیں۔۔ اگر کسی تار سے ایک ایمپئر کرنٹ گزر رہا ہے تو اسکا مطلب ہوتا ہے کہ اس تار میں سے ایک کولمب چارج فی سیکنڈ گزر رہا ہے (یعنی ہر سیکنڈ میں 6.241  × 1018 الیکٹران گزر رہے ہیں)۔

[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں