مقناطیسی میدان
وکیپیڈیا سے
مقناطیسی میدان (عربی:حقل مغناطيسي. انگریزی: Magnetic field) طبیعیات میں ایک ایسا میدان ہے جو جگہ گھیرتا ہے اور متحرک برقباروں پر مقناطیسی قوت ڈالتا ہے.
با الفاظِ دیگر، ایک ایسا میدان جہاں مقناطیسی قوت محسوس کی جائے.
کسی مقناطیس کے اِردگرد پیدا ہونے والے میدان کو مقناطیسی میدان کہاجاتا ہے.