کثافت

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کسی چیز کی وہ مقدار جو کسی خاص رقبہ میں سمائے، اُس چیز کی کثافت کہلاتی ہے.
علمِ طبیعیات میں، کثافت کسی چیز کی کمیت اَور اُس کے حجم کے درمیان نسبت ہے، اور اِسے کمیت کو حجم پر تقسم کرکے حاصل کیا جاتا ہے. اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام(SI) میں اِس کی اِکائی کلوگرام فی مکعب میٹر (kg/m³) ہے. اِس کے لئے بسا اوقات گرام فی مکعب میٹر (g/cm³) کی اِکائی بھی اِستعمال کی جاتی ہے. حسابی طریقے سے یوں لکھا جاتا ہے:

 \rho = \frac{m}{V}


اِس مساوات میں ρ کثافت کی علامت ہے اور اِسے ‘‘رھو’’ پڑھاجاتا ہے. m کمیت کو ظاہر کرتا ہے جبکہ V زیرِ مشاہدہ جسم کا حجم ہے.

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%A9%D8%AB%D8%A7%D9%81%D8%AA’’ مستعادہ منجانب