س

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اردو کا اٹھارواں حرف 'س' (سین) ہے۔ فارسی کا پندھرواں اور عربی کا گیارہواں حرف ہے۔ ہندی کا بتیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 60 شمار ہوتے ہیں۔

اردو حروفِ تہجی

[ترمیم] مزید

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3’’ مستعادہ منجانب