ی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اردو کا چھتیسواں حرف 'ی' (چھوٹی یے) ہے۔ فارسی کا بتیسواں، عربی کا انتیسواں (اگر ہمزہ کو الگ حرف مانا جائے) اور ہندی کا چھبیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 10 شمار ہوتے ہیں۔ بعض لوگ بڑی یے یعنی 'َے' کو بھی اسی کی ایک شکل مانتے ہیں۔

اردو حروفِ تہجی

مزید [ترمیم]

سوالنمبر1. قومی پرم کی اہمیت کس قوم کےلیۓ کیا ہوتی ہے؟ پاکستان پرچم پر تفصیل لکھیں. جواب:، پاکستان کے پرچم پر سبز اور سفید دورنگ ہیں سبز رنگ پرچم کا تین چوتھائی حصہ اور سفید رنگ پرچم کا ایک چوتھائی حصہ گیرے ہوے ہے سبز رنگ پاکستان میں مسلمانوں کی نشاندہی کرتا ہے جوکہ بہت بڑی اکثریت ہے سفید رنگ غیرمسلم اقلیتوں کی نشاندہی کرتا ہے پاکستان میں مسلمانوں کے علاوا دوسرے مزہب حساسیت ہندومت کے ماننےوالے بھی رہتے ہیں غیر مسلم اقلیتوں کو مزہبی آزادی حاصل ہے پاکستان کے پرچم پر چاند اور ستارا بنایا گیا ہے چاند ملکی ترقی کی نشاندہی کرتا ہے پانچ کونوں والا ستارا اسلام کے پانچ ارکان یعنی توحید، نماز، روزا زکوت اور حج ظاہر کرتاہے.عدنان۰۹:۳۲بعد از ظہر جمعرا ۲۰۱۰‐۱۲‐۰۹۰۹:۳۲بعد از ظہر جمعرا ۲۰۱۰‐۱۲‐۰۹۰۹:۳۲بعد از ظہر جمعرا ۲۰۱۰‐۱۲‐۰۹۰۹:۳۲بعد از ظہر جمعرا ۲۰۱۰‐۱۲‐۰۹۰۹:۳۲بعد از ظہر جمعرا ۲۰۱۰‐۱۲‐۰۹ ADNAN. Islam kay panch irkan batye?06:16pm Thu 29-12-2011

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ی&oldid=757010’’ مستعادہ منجانب