قومی سلامتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قومی سلامتی (national security) سے مراد کسی ریاست کی بقاء کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے، اور اس ضرورت کو اقتصادی طاقت، اطلاقِ طاقت (power projection)، سیاسی طاقت اور سفارتکاری (diplomacy) کی ممارست کے ذریعے پورا کیا جاتا ہے۔ یہ تصّور دوسری جنگ عظیم کے بعد زیادہ تر ریاساتِ متحدہ امریکہ میں ترویج پایا۔ یہ اِصطلاح ابتداء میں صرف فوجی طاقت پر مرکوز تھی، لیکن اَب یہ کئی مناظر کا احاطہ کرتی ہے۔


نیز دیکھئے[ترمیم]