نظر ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نظرثانی کسی بھی چیز کو دوبارہ دیکھنے کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں review اور revision بھی کہتے ہیں۔ اردو میں (اور اس ویکیپیڈیا پر بھی) بعض اوقات اسکے لیۓ ---- مراجعہ ---- اور بعض اوقات صرف ---- نظر ---- کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے۔ اکثر مرکب الفاظ میں صرف نظر کا لفظ ہی موزوں ہوتا ہے ہاں جہاں ابہام کا اندیشہ ہو تو وہاں مکمل نظر ثانی لکھا جانا بہتر ہے۔