تفنگ قدیم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
16 صدی عیسوی کے برق انداز، تفنگ اٹھاۓ، محاض پر- بابرنامہ
تفنگ قدیم (Musket) ایک بندوق کی قسم ہے جو توتن بھری، ہموار بور اور طویل لمبائی بندوق تھی جو کندھے سے لگا کر اور بعض اوقات اگلے کے کندھے پر رکھ کر چلائی جاتی تھی- . تفنگ کو پیدل فوج کی طرف سے استعمال کے لئے بنایا گیا تھا- تفنگ بندوق کے ساتھ مسلح فوجی کو برق انداز کہتے تھے-
| ویکیمیڈیا العام میں تفنگ قدیم سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |