سلافیہ زبانیں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلاو قوم میں بولی جانے والی زبانیں۔ یہ ہند۔یورپی زبانوں کے زمرہ میں آتی ہیں۔ مشرقی یورپ، بلقان، وسطی یورپ اور شمالی ایشیا میں بولی جاتی ہیں۔
شاخیں [ترمیم]
- جنوبی سلافیہ زبانیں
- مغربی شاخ
- مشرقی شاخ
مزید دیکھیں [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں سلافیہ زبانیں سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |