شمالی ایشیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شمالی ایشیاء
تقابل ایشیاء کے خطے مآخذ یو این:      شمالی ایشیاء      وسطی ایشیاء      جنوب مغربی ایشیاء      جنوبی ایشیاء      مشرقی ایشیاء      جنوب مشرقی ایشیاء

شمالی ایشیا (Northern Asia) براعظم ایشیا کا ایک ذیلی خطہ ہے۔ جس کی سب سے عام تعریف یہ ہے۔ "روس کے ایشیائی حصے خصوصاً ایشیائی سائبیریا لیکن چند تعریفوں کے مطابق پورا سائبیریا شمالی ایشیا کا حصہ نہیں۔ "