کروشیائی زبان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کروشیائی زبان کرووات میں بولی جانے والی سرب کروشیائی زبان کی ایک قسم ہے۔ یہ زبان بنیادی طور پر کروشیا، بوسنیا، سربیا کے کچھ علاقوں اور قریبی ممالک میں بولی جاتی ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں کروشیائی زبان سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |