جمہوریۂ چین
وکیپیڈیا سے
تائیوان (چینی زبان میں)臺灣 یا 台灣 :کو سرکاری طورپر جمہوریہ چین کہاجاتا ہے۔یہ ایک واحدانی خودمختار ریاست ہے جو مشرقی ایشیا میں واقع ہے۔جمہوریہ چین تائیوان کے جزیرے پر مشتمل ہے جسے ماضی میں فارموسا بھی کہا جاتاتھا۔
