افغانستان کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
افغانستان

افغانستان کے صوبے (ولایت) ملک کی انتظامی تقسیم کا اہم جزو ہیں۔ اس وقت ملک کے کل صوبوں کی تعداد 34 ہے۔ ہر ضلع مزید چھوٹی اکائی ضلع میں تقسیم ہے۔

ہر صوبے کی قیادت گورنر کرتا ہے۔

افغانستان کے صوبے[ترمیم]

افغانستان کا نقشہ بلحاظ صوبہ
Afghanistan provinces numbered gray.PNG
افغانستان کے صوبے[1]
صوبہ نقشہ# ISO 3166-2:AF[2] مراکز آبادی[3] رقبہ (مربع کلومیٹر) زبان تبصرہ خطہ
بدخشاں 30 AF-BDS فیض آباد 819,396 44,059 دری، پامیری زبانیں، پشتو 29 اضلاع شمال مغربی افغانستان
بادغیس 4 AF-BDG قلعۂ نو 499,393 20,591 دری، پشتو 7 اضلاع مغربی افغانستان
بغلان 19 AF-BGL پل خمری 741,690 21,118 دری، ازبک، ترکمان، پشتو 16 اضلاع شمال مغربی افغانستان
بلخ 13 AF-BAL مزار شریف 1,123,948 17,249 دری، پشتو 15 اضلاع شمال مغربی افغانستان
بامیان 15 AF-BAM بامیان 343,892 14,175 دری 7 اضلاع مغربی افغانستان
دایکندی 10 AF-DAY نیلی 477,544 8,088 دری اور پشتو 8 اضلاع
2004ء میں صوبہ اروزگان سے الگ کر کے صوبائی حیثیت دی گئی
جنوب مغربی افغانستان
فراہ 2 AF-FRA فراہ 493,007 48,471 پشتو، دری، بلوچی 11 اضلاع مغربی افغانستان
فاریاب 5 AF-FYB میمنہ 833,724 20,293 ازبک، دری، پشتو و ترکمان 14 اضلاع شمال مغربی افغانستان
غزنی 16 AF-GHA غزنی 1,080,843 22,915 پشتو، دری 19 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان
غور 6 AF-GHO چغچران 635,302 36,479 دری، پشتو 10 اضلاع مغربی افغانستان
ہلمند 7 AF-HEL لشکر گاہ 1,441,769 58,584 پشتو، دری 13 اضلاع جنوب مغربی افغانستان
ہرات 1 AF-HER ہرات 1,762,157 54,778 دری، پشتو 15 اضلاع مغربی افغانستان
جوزجان 8 AF-JOW شبرغان 426,987 11,798 ازبک، پشتو و دری 9 اضلاع شمال مغربی افغانستان
کابل 22 AF-KAB کابل 3,314,000 4,462 پشتو، دری، ترکمان و ازبک 15 اضلاع وسطی افغانستان
قندھار 12 AF-KAN قندھار 913,000 54,022 پشتو، دری 16 اضلاع جنوب مغربی افغانستان
کاپیسا 29 AF-KAP محمود راقی 358,268 1,842 دری، پشتو، 7 اضلاع وسطی افغانستان
خوست 26 AF-KHO خوست 638,849 4,152 پشتو 13 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان
کنڑ 34 AF-KNR اسد آباد 413,008 4,942 پشتو 15 اضلاع مشرقی افغانستان
قندوز 18 AF-KDZ قندوز 820,000 8,040 پشتو، دری، ازبک و ترکمان 7 اضلاع شمال مشرقی افغانستان
لغمان 32 AF-LAG مہترلم 382,280 3,843 پشتو ، نورستانی و دری 5 اضلاع مشرقی افغانستان
لوگر 23 AF-LOW پل علم 322,704 3,880 پشتو، دری 7 اضلاع وسطی افغانستان
ننگرہار 33 AF-NAN جلال آباد 1,342,514 7,727 پشتو، دری 23 اضلاع مشرقی افغانستان
نیمروز 3 AF-NIM زرنج 117,991 41,005 بلوچی، پشتو و دری 5 اضلاع جنوب مغربی افغانستان
نورستان 31 AF-NUR پرون 130,964 9,225 نورستانی، پشتو 7 اضلاع مشرقی افغانستان
اروزگان 11 AF-ORU ترین کوٹ 320,589 22,696 پشتو، دری 6 اضلاع جنوب مغربی افغانستان
پکتیا 24 AF-PIA گردیز 415,000 6,432 پشتو، دری 11 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان
پکتیکا 25 AF-PKA شرنہ 809,772 19,482 پشتو، دری 15 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان
پنجشیر 28 AF-PAN بازارک 128,620 3,610 دری 5 اضلاع
2004ء میں صوبہ پروان سے علیحدہ صوبائی حیثیت دی گئی
وسطی افغانستان
پروان 20 AF-PAR چاریکار 491,870 5,974 دری، پشتو 9 اضلاع پر مشتمل وسطی افغانستان
سمنگان 14 AF-SAM سمنگان 378,000 11,262 دری، ازبک 5 اضلاع شمال مغربی افغانستان
سر پل 9 AF-SAR سر پل 442,261 15,999 دری، پشتو اور ازبک 6 اضلاع شمال مغربی افغانستان
تخار 27 AF-TAK تالقان 830,319 12,333 دری، ازبک، پشتو 12 اضلاع شمال مشرقی افغانستان
وردک 21 AF-WAR میدان شہر 529,343 9,934 پشتو، دری 9 اضلاع وسطی افغانستان
زابل 17 AF-ZAB قلات 244,899 17,343 پشتو، دری 9 اضلاع جنوب مشرقی افغانستان

نقشہ[ترمیم]

Wilayat e afghanistan.png

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ جدول میں پیش کردہ معلومات کے حوالہ جات اور تفصیلات صوبوں کے انفرادی مقالہ جات میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں
  2. ^ ISO 3166-2:AF ( ISO 3166-2 رمز برائے افغان صوبہ جات)
  3. ^ صوبائی ترقیات، افغانستان