صوبہ کنڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کنڑ
کونړ
—  صوبہ  —
Watapur District of Kunar Province in 2012
کنڑ کو مخطت کیا گیا ہے۔
متناسقات: 35°00′N 71°12′E / 35.0°N 71.2°E / 35.0; 71.2متناسقات: 35°00′N 71°12′E / 35.0°N 71.2°E / 35.0; 71.2
ملک Flag of Afghanistan.svg افغانستان
دارالحکومت اسدآباد
حکومت
 - گورنر شجاع الملک جلالہ
رقبہ
 - کُل 4,339 کلومیٹر2 (1,675.3 میل2)
آبادی
 - کُل 428,800
 کثافتِ آبادی 98.8/کلومیٹر2 (256/میل2)
منطقۂ وقت UTC+4:30
آیزو 3166 رمز AF-KNR
افغانستان کے زبانیں مکثر زبانیں پشتو زبان

کونڑ (پشتو:کنړ فارسی:کنر kunar) افغانستان کا ایک صوبہ ہے جس میں پشتون قوم اکثریت پزیر ہے۔اور سرکاری زبان پشتو ہے۔ اس صوبے کا سرحد پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا (دیر زیریں اور باجوڑ ایجنسی) سے لگا ہے۔