دیر زیریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ سرحد کا نقشہ جس میں زرد رنگ دیر کو ظاہر کرتا ہے

ضلع لوئردير سابقہ رياست تھي جسے 1970 ميں ملاکنڈ ڈويژن ميں ضم کر دياگيا۔ يہ ضلع خوبصورت مناظر، جنگلات، معدني دولت اور محنت کش افرادي قوت کي وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ لوئرديرکو اگست 1996 ميں ملاکنڈ ڈويژن کے ايک عليحدہ ضلع کي حيثيت دي گئي۔ہلوئرديردو سب ڈویژن تیمر گرہ اور جندول پر مشتمل ہے۔ذرائع معاش ميں کھيتي باڑي اورتجارت کو مرکزي حيثيت حاصل ہے۔


شماریات[ترمیم]

ضلع کا کُل رقبہ 1583 مربع کلوميٹر ہے۔

یہاں في مربع کلو میٹر 570 افراد آباد ہيں

سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 903000 تھی

دیہی آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ,جنگلات اور ماہی گيری ہے۔

کُل قابِل کاشت رقبہ 116910 ہيکٹيرز ہے