ایالت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سترہویں صدی کی ایالات

ایالت (Eyalet) سلطنت عثمانیہ کی ایک سابق بنیادی انتظامی تقسیم تھی۔ اصطلاح کا بعض اوقات ترجمہ صوبہ (province) یا محافظہ (governorate) کے طور پر کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

ولایت

نگار خانہ[ترمیم]