انٹارکٹیکا میں وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
انٹارکٹیکا کے براعظم میں منطقات وقت کا نقشہ
UTC+00:00
UTC+03:00
UTC+06:00
UTC+07:00
UTC+08:00
UTC+10:00
UTC+12:00
UTC+13:00
UTC−06:00
UTC−04:00
UTC−03:00

انٹارکٹیکا قطب جنوبی ہونے کی وجہ سے طول البلد کے ہر خط پر موجود ہے۔ نظریاتی طور پر انٹارکٹیکا تمام منطقات وقت میں واقع ہے۔ عملی مقاصد کے لئےمنطقات وقت عام طور پر علاقائی دعووں پر مبنی ہیں، مثلا میک مرڈو اسٹیشن اور امینڈسن سکاٹ قطب جنوبی اسٹیشن نیوزی لینڈ وقت استعمال کرتے ہیں کیونکہ ان کا اہم فراہمی بیس سٹیشن کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ ہے۔

کئی علاقوں میں منطقہ وقت نہیں ہے کیونکہ ان کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور ان میں کسی کی بھی عارضی بستیوں نہیں ہیں۔

منطقات وقت قاعدہ معطیات[ترمیم]

  c.c.* متناسقات نام منطقہ تبصرہ متناسق عالمی وقت
معیاری وقت
روشنیروز بچتی وقت احاطہ علاقہ
  AQ -7446-13652 انٹارکٹیکا / رسکایا[1] رسکایا اسٹیشن, روپرٹ کوسٹ -06:00  ? میری بیرڈ لینڈ
AQ -6448-06406 Antarctica/Palmer Palmer Station, Anvers Island −04:00 ہاں پالمر لینڈ
AQ -6734-06808 Antarctica/Rothera Rothera Station, Adelaide Island −03:00 نہیں گراہم لینڈ
AQ -7824+10654 Antarctica/Vostok Vostok Station, Lake Vostok +06:00 نہیں انٹارکٹکا, ملکہ ماود لینڈ
AQ -690022+0393524 Antarctica/Syowa Syowa Station, E Ongul I +03:00 نہیں ملکہ ماود لینڈ, اینڈربی لینڈ
AQ -6736+06253 Antarctica/Mawson Mawson Station, Holme Bay +05:00 نہیں میک. رابرٹسن لینڈ
AQ -6835+07758 Antarctica/Davis Davis Station, Vestfold Hills +05:00 نہیں ویلکس لینڈ
AQ -6617+11031 Antarctica/Casey Casey Station, Bailey Peninsula +11:00 نہیں ویلکس لینڈ
AQ -6640+14001 Antarctica/DumontDUrville Dumont-d'Urville Station, Terre Adelie +10:00 نہیں اڈیلی لینڈ, وکٹوریہ لینڈ
AQ -7750+16636 Antarctica/McMurdo McMurdo Station, Ross Island +12:00 ہاں راس انحصار
AQ -9000+00000 Antarctica/South_Pole Amundsen-Scott Station, South Pole +12:00 ہاں قطب جنوبی

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]