فری ٹاؤن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| فری ٹاؤن Freetown |
|
|---|---|
| مرکزی فری ٹاؤن اور مشہور کپاس کا درخت | |
|
|
|
| متناسقات: 8°29′4″N 13°14′4″W / 8.48444°N 13.23444°Wمتناسقات: 8°29′4″N 13°14′4″W / 8.48444°N 13.23444°W | |
| ملک | |
| علاقہ | مغربی علاقہ |
| ضلع | مغربی علاقہ شہری ضلع |
| قیام | 1792، 11 مارچ |
| حکومت | |
| - قسم | شہری کونسل |
| - میئر (قائم مقام) | Gibril Kanu (APC) |
| رقبہ | |
| - کُل | 137.8 میل2 (357 کلومیٹر2) |
| بلندی | 84 فٹ (26 میٹر) |
| آبادی (2010) | |
| - کُل | 1.2 ملین |
| منطقۂ وقت | گرین وچ وقت |
فری ٹاؤن (Freetown) سیرالیون کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ بحر اوقیانوس میں واقع ایک اہم بندرگاہ ہے۔