العیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
العیون
El-Aaiún

العيون al-ˁuyūn
Laayoune
ایونیو مکہ المکرمہ
العیونEl-Aaiún is located in صحراوی عرب عوامی جمہوریہ
العیون
El-Aaiún
مغربی صحارا میں محل وقوع
متناسقات: 27°9′13″N 13°12′12″W / 27.15361°N 13.20333°W / 27.15361; -13.20333متناسقات: 27°9′13″N 13°12′12″W / 27.15361°N 13.20333°W / 27.15361; -13.20333
غیر خود حکمران علاقہ مغربی صحارا
علاقہ
Flag of the Sahrawi Arab Democratic Republic.svg صحراوی عرب عوامی جمہوریہ
Flag of Morocco.svg مراکش
Laayoune-Boujdour-Sakia El Hamra
صوبہ لایون صوبہ
آبادی (2010)
 - کُل 196,331
منطقۂ وقت UTC

العیون (El Aaiún) مغربی صحارا میں ہسپانوی آباد کردہ ایک شہر ہے۔ [1] یہ مراکش کے زیر انتظام ہے جو مغربی صحارا کو اپنے علاقے کا حصہ سمجھتا ہے۔ [2] جبکہ صحراوی عرب عوامی جمہوریہ جو کہ مغربی صحارا میں واقع جزوی طور پر تسلیم شدہ ریاست ہے اسے اپنا دارالحکومت کہتی ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

العیون کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 20
(68)
20
(68)
22
(72)
22
(72)
22
(72)
24
(75)
26
(79)
28
(82)
27
(81)
25
(77)
24
(75)
20
(68)
23
(73)
یومیہ اوسط سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 16
(61)
17
(63)
19
(66)
18
(64)
20
(68)
21
(70)
23
(73)
25
(77)
24
(75)
22
(72)
20
(68)
17
(63)
20
(68)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 12
(54)
13
(55)
16
(61)
15
(59)
16
(61)
18
(64)
20
(68)
21
(70)
20
(68)
18
(64)
16
(61)
13
(55)
17
(63)
عمل ترسیب م م (انچ) 17.97
(0.7075)
18.51
(0.7287)
6.74
(0.2654)
2.54
(0.1)
3.21
(0.1264)
0.31
(0.0122)
0.0
(0)
0.0
(0)
1.21
(0.0476)
7.47
(0.2941)
16.90
(0.6654)
18.60
(0.7323)
93.46
(3.6795)
اوسطاً یومیہ ترسیب 3 3 1 1 1 1 1 1 0 2 1 3 18
ماخذ: Weatherbase[3]

حوالہ جات[ترمیم]