جزائر گلوریوسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جزائر گلوریوسو
Glorioso Islands
Îles Glorieuses
شعارLiberté, égalité, fraternité
"آزادی، مساوات، بھائی چارہ"
قومی ترانہLa Marseillaise
بحر ہند میں بکھرے جزائر. 1. باساس دا انڈیا 2. جزیرہ یوروپا 3. جزائر گلوریوسو 4. جزیرہ جوان ڈے نووا 5. جزیرہ ٹروملينKM=اتحاد القمری MG=مڈغاسکر MU=موریشس MZ=موزمبیق RE=غے یونیوں YT=مایوٹ

جزائر گلوریوسو (Glorioso Islands) (فرانسیسی: Îles Glorieuses یا سرکاری طور پر بھی Archipel des Glorieuses) شمالی رودبار موزمبیق میں فرانس کے جزائر اور چٹانوں کا ایک گروہ ہے جو کہ مڈغاسکر کے شمال مغرب میں 160 کلومیٹر (99 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ [1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]