نابض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نابض ایک انتہائی مقنانا نیوٹرون ستارہ ہوتا ہے جس سے برقناطیسی لہروں کا اخراج ہوتا رہتا ہے۔ اِن لہروں کا تعین صرف تب ہی مُمکن ہے جب اِن کا اِشارہ زمین کی طرف ہو۔ ایک مينارہِ نُور کی طرح جب یہ لہریں زمین کا رُخ کرتی ہیں تو اِن کو آواز کی صورت میں آخذ کیا جا سکتا ہے۔ یہ آواز کسی نبض یا دھڑکن کی مانند وقفے وقفے سے سنی جا سکتی ہے اور اسلئے اِن ستاروں کو نابض کہا جاتا ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=نابض&oldid=736760’’ مستعادہ منجانب