فلکی طبیعیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این جی سی 4414

فلکی طبیعیات (انگریزی: astrophysics) فلکیات کی ایک شاخ ہے جس میں کائنات میں موجود اجرام فلکی اجسام کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اجرام فلکی سے مراد وہ اجسام ہیں جن کی موجودگی یا ان کے وجود کو اب تک کی سائنس کی مدد سے فضاء میں ثابت کیا جاچکا ہو جیسے ستارے، سیارے اور کہکشاں وغیرہ۔