قوی تفاعل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نویاتی طاقت کی ایک حراکی تصویر

قوی تفاعل (Strong interaction) دراصل ذراتی طبیعیات میں مطالعہ کیۓ جانے والے بنیادی ذرات کے مابین ہونے والے تفاعلات میں شامل ہے اور اسکو یوں پیش کیا جاتا ہے کہ یہ quarks اور gluons کے درمیان ہونے والا تفاعل ہے اور ایسا اسے علم طبیعیات کے نظریہ مقداری لونی حرکیات یعنی Quantum chromodynamics اب تک کی جانے والی تخمینہ سازی کی رو سے کہا جاتا ہے۔ اصل میں یہ بھی ایک بنیادی قوت ہی ہے جو کہ gluons کی جانب سے پیدا ہوتی ہے اور quark ، antiquark سمیت بذات خود gluon پر بھی اثرانداز ہوتی ہے۔


مزید دیکھیئے[ترمیم]