گونما پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گونما پریفیکچر
Gunma Prefecture
جاپانی (انتساخ)
 - جاپانی 群馬県
 - روماجی Gunma-ken

علامت گونما پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ کانتو
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت مایباشی
حکومت
 - گورنر ماساکی اوساوا
رقبہ
 - کُل 6,363.16 کلومیٹر2 (2,456.8 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ اکیسواں
آبادی (مارچ 1, 2008)
 - کُل 2,014,608
 - درجہ انیسواں
 کثافتِ آبادی 317/کلومیٹر2 (821/میل2)
آیزو 3166 رمز JP-10
اضلاع 7
بلدیات 35
پھول جاپانی ازالیہ
درخت جاپانی سیاہ دیودار
پرندہ تانبا چکور
مچھلی سویٹ فش
ویب سائٹ www.pref.gunma.jp

گونما پریفیکچر (Gunma Prefecture) (جاپانی: 群馬県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے کے شمال مغربی حصے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اس کا دارالحکومت مایباشی ہے۔ [2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Gumma-ken" in Japan Encyclopedia, p. 267 گوگل بکس; "Kantō" in p. 479 گوگل بکس.
  2. ^ Nussbaum, "Maebashi" in p. 600 گوگل بکس.

بیرونی روابط[ترمیم]