حکومت جاپان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

حکومت جاپان (Government of Japan) ایک آئینی بادشاہت ہے جہاں شہنشاہ کی طاقت محدود ہےجو کہ بنیادی طور پر رسمی فرائض تک محدود ہے۔ ان کے کردار کی وضاحت 1947 کے آئین میں "ریاست کی علامت اور لوگوں کے اتحاد" کے طور پر کی گئی ہے۔ بنیادی طور پر طاقت وزیر اعظم جاپان کے پاس ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "The Constitution of Japan". House of Councillors of the National Diet of Japan. 1946-11-03. http://www.sangiin.go.jp/eng/law/index.htm۔ اخذ کردہ بتاریخ 2007-03-10.