سانیو علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سانیو علاقہ

سانیو علاقہ (San'yō region) (جاپانی: 山陽 地方) ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کے جنوب میں ایک علاقہ ہے۔ [1] یہ بحیرہ سيتو داخلی کے ساحل پر چوگوکو کے جنوبی حصے پر مشتمل ہے۔

اشتقاقیات[ترمیم]

جاپانی زبان میں سانن (San'in) نام دو کانجی حروف سے مل کر بنا ہے۔ پہلا "پہاڑ"، اور دوسرا "ین" (ین اور یانگ) کی نمائندگی کرتا ہے۔ نام کا مطلب پہاڑوں کا شمالی سایہ دار رخ جو کہ سانیو (San'yō) میں برعکس "یانگ" کے لحاظ سے پہاڑوں کا جنوبی روشن رخ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "San'in" in Japan Encyclopedia, p. 817 گوگل بکس; Titsingh, Isaac. (1834). Annales des empereurs du japon, p. 65. گوگل بکس