کوشینیتسو علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کوشینیتسو علاقہ

کوشینیتسو علاقہ (Kōshin'etsu region) (جاپانی: 甲信越) بشمول ٹوکیو، جاپان میں چوبو علاقے کا ایک ذیلی علاقہ ہے۔ اس کے نواح وسطی اور مشرقی ہونشو ہیں۔ [1]

کوشینیتسو علاقہ تین پریفیکچر پر مشتمل ہے:

  1. یاماناشی
  2. ناگانو
  3. نیگاتا


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Nakayama, Shigeru, Kunio Gotō and Hitoshi Yoshioka. (2006). A Social History of Science and Technology in Contemporary Japan: Transformation period, 1970-1979, p. 423.