نیگاتا پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نیگاتا پریفیکچر
Niigata Prefecture
جاپانی (انتساخ)
 - جاپانی 新潟県
 - روماجی Niigata-ken

علامت نیگاتا پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ چوبو (کوشینیتسو) (ہوکوریکو)
جزیرہ ہونشو
دارالحکومت نیگاتا
حکومت
 - گورنر ہیروہیکو ازومیدا
رقبہ
 - کُل 12,582.47 کلومیٹر2 (4,858.1 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ پانچواں
آبادی (فروری 1, 2011)
 - کُل 2,371,574
 - درجہ چودھواں
 کثافتِ آبادی 188.48/کلومیٹر2 (488.2/میل2)
آیزو 3166 رمز JP-15
اضلاع 9
بلدیات 30
پھول گل لالہ
درخت درخت کاملیا
پرندہ Crested Ibis
ویب سائٹ www.pref.niigata.lg.jp/en

نیگاتا پریفیکچر (Niigata Prefecture) (جاپانی: 新潟県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر بحیرہ جاپان کے ساحل پر واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت نیگاتا شہر ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Niigata-ken" in Japan Encyclopedia, p. 711 گوگل بکس
  2. ^ Nussbaum, "Niigata" at p. 711 گوگل بکس

بیرونی روابط[ترمیم]