شہنشاہ میجی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
}}
| شہنشاہ میجی Emperor Meiji 明治天皇 |
|
|---|---|
|
|
|
| عہد | 3 فروری 1867 – 30 جولائی 1912 |
| تخت نشینی | 12 ستمبر 1868 |
| پیشرو | شہنشاہ کومئی |
| جانشین | شہنشاہ تايشو |
| شوگن |
فہرست دیکھیں
|
| وزیر اعظم |
فہرست دیکھیں
|
| شریک حیات | ملکہ شوکن |
| اولاد | |
| شہنشاہ تايشو شہزادی سیون شہزادی کین شہزادی فومی شہزادی یاسو |
|
| مکمل نام | |
| متشوہیتو (睦仁) | |
| خاندان | جاپانی شاہی خاندان |
| شریک حیات | ملکہ شوکن |
| والد | شہنشاہ کومئی |
| والدہ | ناکایاما یوشیکو |
| پیدائش | 3 نومبر 1852 کیوٹو, جاپان |
| وفات | 30 جولائی 1912 (عمر 59 سال) ٹوکیو, جاپان |
| تدفین | 13 ستمبر 1912 Fushimi Momoyama no Misasagi (伏見桃山陵), کیوٹو |
| دستخط | |
| مذہب | شنتومت |
شہنشاہ میجی (Emperor Meiji) (جاپانی: 明治天皇) جاپان کا ایک سو بائیسواں شہنشاہ تھا جو 3 فروری 1867 سے موت تک جاپان کا حکمران تھا۔ ان کا ذاتی نام متشوہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ متشوہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو انکے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔