جزیرہ اوکیناوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اوکیناوا
Okinawa
مقامی نام: 沖縄本島
جزیرہ اوکیناوا، اوکیناوا پریفیکچر
جزیرہ اوکیناوا is located in جزائر ریوکیو
جاپان کے جزائر ریوکیو میں مقام
جغرافیہ
محل وقوع بحر الکاہل
متناسقات 26°30′N 127°56′E / 26.5°N 127.933°E / 26.5; 127.933
جزائر جزائر اوکیناوا
رقبہ 1,201.03 کلومیٹر2 (463.72 مربع میل)
ملک
جاپان
پریفیکچر اوکیناوا پریفیکچر
سب سے بڑا شہر ناہا (آبادی 313970)
آبادیات
آبادی 1384762 (بمطابق 2009)
کثافت 1,015.79 /کلومیٹر2 (2,630.88 /مربع میل)

جزیرہ اوکیناوا (Okinawa Island) (جاپانی: 沖縄本島؛ اوکیناویائی: ウチナー) جاپان کے جزائر اوکیناوا اور جزائر ریوکیو کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ جزیرے کا رقبہ 1،201.03 مربع کلومیٹر (463.72 مربع میل) ہے۔ اوکیناوا پریفیکچر کا دار الحکومت ناہا شہر جزیرہ اوکیناوا میں واقع ہے۔ اوکیناوا اپنے اوکیناوای فنون حربی کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

اوکیناوای فنون حربی

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]