پتھر کا زمانہ اور انسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چھوٹا متنپتھر کے زمانہ سے مراد وہ زمانہ ہے جب انسان نے پتھر کے اوزار استعمال کرنا شروع کیے۔ اس دور کو پلیولیتھک دور کہا جاتا ہے۔ ابتدایٔی انسان سے قبل انسان نما انسانی مخلوق نے بھی پتھر کے اوزار کا استعمال شروع کر دیا تھا۔