جاپانی (زبان)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| یہ مضمون ، جاپانی حروف یا متن رکھتا ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، کانجی اور کانا کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
| جاپانی زبان | ||
|---|---|---|
| (جاپانی: 日本語 / نی ہون گو) | ||
| عمودی سطر میں جاپانی رسم الخط سے تین الفاظ؛ 1- نی = سورج 2- ہون = منبع 3- گو = زبان |
||
| تلفظ | [nʲihoŋɡo] (نی ہون گو) | |
| مستعمل | اکثریت: جاپان | |
| کل مکلمین | 13 کروڑ | |
| رتبہ | 9 | |
| خاندان_زبان | جاپانائی (Japonic)
|
|
| رسمِ_خط | جاپانی تحریر کے شاری مخطط اور مقطعیات، چینی محارف، اور عموماً غیرملکیوں کیلیے رومن۔ | |
| باضابطہ حیثیت | ||
| باضابطہ زبان | ||
| نظمیت از | کوئی نہیں حکومت جاپان اور عوام الجاپان دونوں کا اہم کردار |
|
| رموزِ زبان | ||
| آئیسو 639-1 | ja | |
| آئیسو 639-2 | jpn | |
| آئیسو 639-3 | jpn | |
| یادآوری: اس صفحے پر یکرمز میں IPA کی صوتی علامات استعمال ہوسکتی ہیں۔ | ||
جاپانی زبان ، جاپان کے ملک کی زبان ہے اور اسے 13 کروڑ جاپانی افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس زبان کی تحریر کے محارف تین مختلف اقسام کے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اول ۔ کانجی حروف جو کہ چین کی زبان سے ليے گئے ہیں اور یہ اصل میں اشکال پر انحصار کرنے والے حروف ہوتے ہیں، دوم - کانا حروف جو کہ آواز پر انحصار کرنے والے حروف ہیں اور دو اقسام میں تقسیم کیئے جاتے ہیں ، ہیرا گانا اور کاتا کانا۔
| ویکیمیڈیا العام میں جاپانی (زبان) سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |