جاپانائی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جاپانائی زبانیں (japonic languages) اصل میں اس مجموعہ الجزائر میں بولی جانی والی زبانوں پر مشتمل زبانوں کے خاندان کو کہا جاتا ہے جسے جاپانی مجموعہ الجزائر (japanese archipelago) کہتے ہیں۔ جاپانائی زبانوں کا یہ خاندان ریوکیوئی زبانوں اور جاپانی زبان پر مشتمل ہے اسی وجہ سے اس کو جاپانائی کے ساتھ ساتھ جاپانی-ریوکیوئی خاندان زبان بھی کہا جاتا ہے۔