جاپان میں مساجد کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ جاپان کی بڑی مساجد کی فہرست ہے۔

نام تصاویر شہر تعمیر کا سال ریمارکس
آساکوسا مسجد، دار ارقم مسجد آساکوسا، ٹوکیو 1998 اسلامک سرکل آف جاپان

(ICOJ)

باب الاسلام مسجد اویاما، توچیگی ICOJ
فوکوکا مسجد فوکوکا 2009
گیفو مسجد گیفو 2015
حرا مسجد اچیکاوا ، چیبا 1997 ICOJ
کماتا مسجد کاماتا، اوتا، ٹوکیو 2001 [1]
کوبی مسجد کوبی ، ہائگو 1935
ناگویا مسجد ناگویا ، ایچی 1998
ٹوکیو مسجد ٹوکیو 1938 ترکوں کی تعمیر کردہ
یوکوہاما مسجد یوکوہاما ، کناگاوا 2006 [2]
ایدوگاوا اسلام بنکا سنٹر ایڈوگاوا، ٹوکیو [3]
مسجد قبا (جاپان) تتبیاشی، گنما 2004 ICOJ
مسجد ابوبکر صدیق میتو، ایباراکی 2007 ICOJ

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kamata Masjid"۔ Kamata Masjid 
  2. "Jame Masjid, Yokohama (Yokohama Mosque)"۔ www.masjid-yokohama.jp 
  3. "edogawaislambunkacenter.com"۔ www.edogawaislambunkacenter.com۔ 23 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2023