وادی ملوک (Valley of the Kings) مصر میں ایک وادی ہے جہاں گیاہویں صدی قبل مسیح سے سولھویں صدی قبل مسیح میں فرعونوں اور طاقتور شرفا کے لئے مقبرے تعمیر کیے گئے تھے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔